"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
تصویر
سطر 1:
[[File:Agriculture in India tractor farming Punjab preparing field for a wheat crop without burning previous crop stalk.jpg|thumb|بھارتی پنجاب کے گیہوں کے کھیت کا ایک منظر۔]]
[[پنجاب (بھارت)]] میں آبادی کا معتد بہ حصہ دیہات میں رہتا ہے ۔ [[2011ء]] کی مردم شماری کی رو سے ریاست کی دیہی کل آبادی 1.73 کروڑ ہے۔ یہ مجموعی آبادی کا 62.5% ہے۔ اسی طرح [[2001ء]] سے حاصل پیشہ ورانہ اعداد و شمار کی رو سے زراعت میں مشغول آبادی 35.55 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جو کہ کل خدمات کے شعبے مشغول 91.27 لاکھ افراد کا تقریبًا 39% حصہ ہے۔