"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
==زراعتی علاقہ==
پنجاب کا مکمل علاقہ 5036 ہزار ہیکٹیر (50362 مربع کیلو میٹر) پر مشتمل ہے۔ اگانے کا علاقہ [[2013ء]]-[[2014ء]] میں 4145 ہزار ہیکٹیر ہے جو ریاست کا کل زرعی علاقہ ہے۔ اس طرح پنجاب کا 82% علاقہ زراعت کے دائرے میں آتا ہے۔ بیشتر علاقہ یعنی 3703 ہزار ییکٹیر ایک بار سے زائد زراعت کے کام میں آتا ہے۔ اسی پیمانے کے حساب سے اگر دیکھا جائے تو 2013ء-2014ء میں زرعی زمین 7848 ہیکٹیر ہوتی ہے۔ زمین کے تناسب سے پیداوار کی گہرائی 189% فیصد ہے۔
 
==پنجاب میں تیار غذائی اجناس==
پنجاب میں عمومًا دو غذائی اجناس، گیہوں اور چاول سال میں باری باری سے اگتے ہیں۔ چاول خریف کے موسم میں اگتا ہے اور ربیع کے موسم میں اگتا ہے۔ گیہوں اور چاول کے علاوہ بھٹے، جَو وغیرہ بھی کچھ مقدار میں اگتا ہے۔ دیگر اجناس میں جوار، باجرا وغیرہ یا نہیں اگائے جاتے یا کم ہی اگائے جاتے ہیں۔