"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
پنجاب بھارت کا صرف 1.54% رقبہ گھیرتا ہے، تاہم [[1980ء]]-[[1981ء]] کے دوران ریاست مرکزی غذائی اجناس کی جمعبندی کا 45% فی صد چاول اور 73% چاول تھا۔ تاہم 2014-15 یہ اعداد و شمار گھٹ کر بالترتیب 41.5% اور 24.2% ہو گئے تھے۔ یہ فی صد مرکزی حکومت کے پاس جمع غذائی اجناس کے ہیں، نہ کل پیداوار کے۔
 
ان غذائی اجناس کے علاوہ پنجاب میں کپاس اور گنا اگتا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف اقسام کی دالیں بھی پنجاب کے علاقوں میں اگتے ہیں۔ سرسوں، رائی، مونگ پھلی، سورج مکھی، تِل اور سبزیوں کی بھی کاشت ہوتی ہے۔