"بھارتی پنجاب میں زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 18:
 
==بھارتی پنجاب سے کپاس درآمد کرنے سے پاکستانی پنجاب کی زراعت کو خطرہ==
[[File:Cotton plant in punjab.JPG|thumb|پنجاب میں کپاس کا ایک درخت]]
پاکستان کے ایوانِ بالا کی ایک کمیٹی نے [[2016ء]] میں پاکستان کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے بھارت سے کپاس کی درآمد کو نہیں روکا تو ملکی زراعت تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔ ’پاکستان کاٹن اینڈ گینرز ایسوسی ایشن‘ کی اسی برس جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پندرہ [[جنوری]] [[2015ء]] تک کپاس کی کل پیداوار 9.313 ملین کاٹن بیلز تھی جب کہ [[2014ء]] میں یہ تعداد 14.25ملین کاٹن بیلز تھی۔ [[لودھراں]] اور [[ملتان]] میں کپاس کی پیداوار میں 73 فیصد کمی ہوئی جب کہ [[سندھ]] کے ضلع [[گھوٹکی]]، [[بدین]] اور [[میرپور خاص]] میں بالترتیب تینتالیس، بیالس اور اکتیس فیصد کمی ہوئی۔