"ڈولفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66:
سمجھا جاتا ہے کہ 4 کروڑ سال پہلے ڈولفن اور [[دریائی گھوڑا]] مشترک آباو اجداد رکھتے تھے۔
 
==ڈولفن کی نیند==
 
ڈولفن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس کے دماغ کا ایک حصہ سوتا ہے تو دوسرا حصہ جاگ رہا ہوتا ہے تاکہ سانس چلتا رہے اور کسی آنے والے خطرے سے بچا جا سکے۔<br />
وہ ڈولفن جنہیں انسان نےپالا ہوا ہے، جب سوتی ہیں تو چونکہ شکاریوں کا خطرہ نہیں ہوتا اس لیئے وہ گہری نیند سوتی ہیں جس میں دماغ کے دونوں حصے سو جاتے ہیں۔ دُم خودبخود اس طرح ہلتی رہتی ہے جس سے سر پانی کی سطح کے نزدیک رہتا ہے تاکہ سانس ملتی رہے۔ ایسی نیند میں ڈولفن معمولی تحریک پر نہیں جاگتی۔
[[en:Dolphin]]