"آکٹوپس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ آکٹوپس میں کوئی ہڈی یا اندرونی یا بیرو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
آکٹوپس ایک سمندری جانور ہے جو مچھلی سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ آکٹوپس میں کوئی ہڈی یا اندرونی یا بیرونی ڈھانچہ نہیں ہوتا۔اسکی دو آنکھیں اور آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں جن کے مرکز میں منہ ہوتا ہے جس پر چونچ لگی ہوتی ہے۔اسکوئیڈ (squid)، کٹل فش (Cuttlefish) اور ناٹیلس (Nautilus) آکٹوپس کے ارتقائی رشتہ دار ہیں اور یہ سب مل کر سمندری جانوروں کی کلاس Cephalopoda بناتے ہیں۔<br />
{{Automatic taxobox
| fossil_range = {{Fossil range|323.2|0}}<small>[[Late Carboniferous]] – Recent</small>
| image = Octopus2.jpg
| image_caption = [[Common octopus]]<br>(''Octopus vulgaris'')
| taxon = Octopoda
| authority = [[William Elford Leach|Leach]], 1818<ref>{{cite web|url=http://www.itis.gov/servlet/SingleRpt/SingleRpt?search_topic=TSN&search_value=82589 |title=ITIS Report: Octopoda Leach, 1818 |publisher=Itis.gov |date=2013-04-10 |accessdate=2014-02-04}}</ref>
| subdivision_ranks = [[Suborder]]s
| subdivision =
*[[Cirrina]]
*[[Incirrina]]
| synonyms =
* Octopoida<br /><small>Leach, 1817</small><ref>[http://www.helsinki.fi/~mhaaramo/metazoa/protostoma/mollusca/cephalopoda/coleoidea.html Helsinki.fi], Mikko's Phylogeny Archive: Coleoidea&nbsp;– Recent cephalopods</ref>
}}
 
آکٹوپس میں ماحول میں ضم ہو جانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف رنگ بدل سکتا ہے بلکہ اپنی جلد کی بناوٹ بھی بدل لیتا ہے اور ایسی شکلیں اختیار کر لیتا ہے کہ دشمن یا شکارنزدیک ہونے کے باوجود بھی دھوکہ کھا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ [[غیر فقاری]] (ریڑھ کی ہڈی نہ رکھنے والے) جانوروں میں آکٹوپس سب سے زیادہ ذہین جانور ہوتا ہے۔