"کٹل فش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کٹل فش ایک سمندری جانور ہے جس میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہوتی۔ ارتقائی لحاظ سے یہ آکٹوپس کی قریبی ر...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کٹل فش ایک سمندری جانور ہے جس میں [[ریڑھ کی ہڈی]] نہیں ہوتی۔ [[ارتقا]]ئی لحاظ سے یہ [[آکٹوپس]] کی قریبی رشتہ دار ہے۔اگرچہ کہ اس کا نام [[مچھلی]] ہے مگر یہ مچھلی نہیں ہے کیونکہ مچھلیوں میں ریڑھ کی ہڈی موجود ہوتی ہے۔ کٹل فش میں بھی ایک اندرونی خول نما ڈھانچہ ہوتا ہے جسے کٹل بون کہتے ہیں۔یہ گھونگوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔<br />
{{Automatic taxobox
| taxon = Sepiida
| name = Cuttlefish
| image = HPIM1795.JPG
| image_width = 250px
| image_caption =
| authority = [[Karl Alfred von Zittel|Zittel]], 1895
| subdivision_ranks = [[Order (biology)|Suborders]] and [[Family (biology)|Families]]
| subdivision =
*†[[Vasseuriina]]
**†[[Vasseuriidae]]
**†[[Belosepiellidae]]
*[[Sepiina]]
**†[[Belosaepiidae]]
**[[Sepiadariidae]]
**[[Sepiidae]]
}}
 
 
کٹل فش کی آنکھوں کی [[پتلی]] کی شکل انگریزی حرف W سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔ کٹل فش کے آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں اور دومزید بازو ہوتے ہیں جن پر چپکنے والے cup ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ شکار کو قابو کرتی ہے۔<br />
عام طور پر اس کی لمبائی 10 انچ سے زیادہ نہیں ہوتی مگر سب سے بڑی قسم کی کٹل فش کا وزن10 کلوگرام تک بھی ہو سکتا ہے۔