"کٹل فش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کٹل فش (Cuttlefish) ایک سمندری جانور ہے جس میں [[ریڑھ کی ہڈی]] نہیں ہوتی۔ [[ارتقا]]ئی لحاظ سے یہ [[آکٹوپس]] کی قریبی رشتہ دار ہے۔اگرچہ کہ اس کا نام [[مچھلی]] ہے مگر یہ مچھلی نہیں ہے کیونکہ مچھلیوں میں ریڑھ کی ہڈی موجود ہوتی ہے۔ کٹل فش میں بھی ایک اندرونی خول نما ڈھانچہ ہوتا ہے جسے کٹل بون کہتے ہیں۔یہ گھونگوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔<br />
{{Automatic taxobox
| taxon = Sepiida
سطر 17 ⟵ 16:
**[[Sepiidae]]
}}
کٹل فش (Cuttlefish) ایک سمندری جانور ہے جس میں [[ریڑھ کی ہڈی]] نہیں ہوتی۔ [[ارتقا]]ئی لحاظ سے یہ [[آکٹوپس]] کی قریبی رشتہ دار ہے۔اگرچہ کہ اس کا نام [[مچھلی]] ہے مگر یہ مچھلی نہیں ہے کیونکہ مچھلیوں میں ریڑھ کی ہڈی موجود ہوتی ہے۔ کٹل فش میں بھی ایک اندرونی خول نما ڈھانچہ ہوتا ہے جسے کٹل بون کہتے ہیں۔یہ گھونگوں کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔<br />
 
کٹل فش کی آنکھوں کی [[پتلی]] کی شکل انگریزی حرف W سے ملتی جلتی ہوتی ہے۔ کٹل فش کے آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں اور دومزید بازو ہوتے ہیں جن پر چپکنے والے cup ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ شکار کو قابو کرتی ہے۔<br />
سطر 35 ⟵ 34:
}}
 
[[Fileملف:Cuttlefish eye.jpg|thumb|کٹل فش کی آنکھ کی پتلی]]
 
آکٹوپس اور اسکوئڈ کی طرح کٹل فش بھی دشمن کو دھوکہ دینے کے لیئے پانی میں [[سیاہی]] چھوڑتی ہے اور اسکی آڑ میں دُم کی طرف فرار ہو جاتی ہے۔ کٹل فش میں بھی رنگ بدلنے کی بڑی صلاحیت ہوتی ہے۔ اگر جسمانی وزن کے لحاظ سے دیکھا جائے تو [[غیر فقاری]] جانوروں میں سب سے بڑا [[دماغ]] کٹل فش کا ہوتا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ اپنے جسم کے رنگ اور ڈیزائن تیزی سے بدل کر کٹل فش آپس میں گفتگو کر سکتی ہیں۔<br />
مچھیرے دوسری مچھلیاں پکڑنے کے لیئے کٹل فش کو اکثر چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
 
==مزید دیکھیئے==
*[[آکٹوپس]]
*[[ڈولفن]]
سطر 49 ⟵ 47:
*[[نیلی وھیل]]
*[[دریائی گھوڑا]]
 
[[زمرہ:غیر فقاری جانور]]