"کمال الدین بہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox person
پیدائش: 1450ء
| name =
 
| image = File:Behzad advice ascetic.jpg
وفات: 1538ء
| birth_date = [[854ھ]]/ [[1450ء]]
| death_date = [[942ھ]]/ [[1535ء]] (عمر: 85 سال شمسی، 88 سال قمری)
| residence = [[ہرات]]، [[تبریز]]، اواخر [[تیموری سلطنت]]، ابتدائے [[صفوی سلطنت]]
|ethnicity =[[فارسی]] النسل
| occupation =ماہر [[نقاشی]]، [[مصور]]
| era = [[قرون وسطیٰ]]، اواخر [[تیموری سلطنت]]، ابتدائے [[صفوی سلطنت]]
| notable_works = شبیہ [[مولانا جامی]]، شبیہ سلطان [[حسین مرزا بایقرا]]، شبیہ نظام الدین میر [[علی شیر نوائی]]، شبیہ شاہ [[اسماعیل صفوی]]
}}
 
ایرانی [[مصور]]۔ ابتدا میں [[ھرات|ہرات]] میں [[سلطان حسین مرزا]] کے دربار سے منسلک رہا۔ پھر صفیوں کے غلبے کے بعد ان کے دربار میں ملازم ہوا۔ اور شاہی کتب خانے کا خازن مقرر ہو گیا۔ بہزاد کی تصویروں میں خطوط کی نفاست اور زیبائی دیکھ کر ذہن کے افق پر چینی فن کاروں کی یاد ابھرتی ہے۔ اس نے [[نظامی]] کی تصانیف کو مصور کیا تھا۔ میر سید علی ’’جسے [[ہمایون]] اپنے ہمراہ [[ہندوستان]] لایا‘‘ بھی بہزاد کا شاگرد تھا۔