"کمال الدین بہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
}}
 
ایرانی [[مصور]]۔ ابتدا میں [[ھرات|ہرات]] میں [[سلطان [[حسین مرزا بایقرا]] کے دربار سے منسلک رہا۔ پھر صفیوں کے غلبے کے بعد ان کے دربار میں ملازم ہوا۔ اور شاہی کتب خانے کا خازن مقرر ہو گیا۔ بہزاد کی تصویروں میں خطوط کی نفاست اور زیبائی دیکھ کر ذہن کے افق پر چینی فن کاروں کی یاد ابھرتی ہے۔ اس نے [[نظامی]] کی تصانیف کو مصور کیا تھا۔ میر سید علی ’’جسے [[ہمایون]] اپنے ہمراہ [[ہندوستان]] لایا‘‘ بھی بہزاد کا شاگرد تھا۔
 
== نگار خانہ ==