"بنو حفص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
دولت حفصیہ تین سو سال کی مدت میں دو مرتبہ عروج و زوال کے مراحل سے گذری۔ عروج کا پہلا دور 627ھ سے 694ھ تک اور دوسرا دور 772ھ سے 893ھ تک کے زمانے پر مشتمل ہے۔
 
[[تصویر:Tunis_hafsid_flagTunis Hafsid flag.pngsvg|thumb|بنو حفص کے دور کا تیونسی پرچم]]
 
پہلے دور میں ابو ذکریا یحیی{{ا}}، جو بانئ خاندان تھا، اور اس کا لڑکا [[ابو عبداللہ محمد]] قابل حکمران ہوئے ہیں۔ ابو عبداللہ محمد نے [[خلیفہ]] ہونے کا دعوی{{ا}} کیا اور 1283ء میں مستنصر باللہ کا لقب اختیار کیا۔ اس کے دور میں حفصی سلطنت کی حدود مشرق میں طرابلس تک پہنچ گئیں۔ [[علم فقہ]] اور [[فن تعمیر]] کو فروغ ہوا اور [[یورپ]] کے ملکوں سے تجارتی تعلقات قائم ہوئے۔ مستنصر کے بعد چند سال بدامنی رہی لیکن اس کے بعد پانچویں حکمران [[ابو حفص عمر اول]] (1284ء تا 1295ء) نے پھر مستحکم حکومت قائم کرلی۔