"فعل مثبت اور فعل منفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: === فعل مثبت اور فعل منفی === <big> فعل مثبت</big> فعل مثبت وہ فعل ہوتا ہے جس میں کسی فعل (کام) کے کرنے یا ہو...
 
سطر 34:
 
فعل منفی اور فعل نہی میں ایک باریک سا فرق ہے۔ فعل منفی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ جیسے حنا نے کتاب نہیں پڑھی۔ جبکہ فعل نہی میں کسی [[کام]] سے منع کیا جاتا ہے جیسے [[جھوٹ]] مت بولو۔
 
[[زمرہ:اردو قواعد]]