"مخصصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق شدہ از ترجمہ صفحہ "Adhocracy"
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:44، 6 اگست 2016ء

Adhocracy  یا مخصصیت ایک لچکدار اور غیر رسمی تنظیم کی شکل ہے جوکہ اپنے آپ میں کسی وضاحتی ڈھانچے کے نہ ہونے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے. یہا بیوروکریسی نظام کے متضاد چلتی ہے. یہاصطلاح سب سے پہلے وارن بینس Bennis نے 1968 میں اپنی کتاب عارضی معاشرہ,[1]  میں استعمال کی ۔اس کے بعد 1970 میں ایلوئن Tofflerنے اس کو اپنی تصنیف مستقبل کا جھٹکا میں مشہور کیا، جس کے بعد یہ اصطلاح اداروں کے انتظام کے نظریہ (خاص طور پر آن لائن تنظیموں[ورژن کی ضرورت ہے]) میں کثرت سے استعمال ہوئی.اس تصور کوبعد میںماہرین تعلیم مثلا ہنری منٹس برگ Mintzberg نے مزید ترقی دی۔

References

  1. Warren Bennis (1968)۔ The Temporary Society۔ New York: Harper & Row