"فعل مثبت اور فعل منفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: غلط املا کا اندراج)
سطر 34:
 
فعل منفی اور فعل نہی میں ایک باریک سا فرق ہے۔ فعل منفی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی کام نہیں ہوا ہے۔ جیسے حنا نے کتاب نہیں پڑھی۔ جبکہ فعل نہی میں کسی [[کام]] سے منع کیا جاتا ہے جیسے [[جھوٹ]] مت بولو۔
 
<big>استفہامیہ یا سوالیہ جملے</big>
 
استفہامیہ یا سوالیہ جملے وہ جملے ہوتے ہیں جن میں کوئی سوال پایا جائے۔
 
<big>یا</big>
 
استفہامیہ اُن جملوں کو کہتے ہیں جن میں کوئی سوال کیا گیا ہو۔ استفہام کے معنی پوچھنا کے معنی ہوتے ہیں۔
 
<big>مثالیں</big>
 
کون آیا تھا؟، تم کب آئے؟، کیا تم نے نماز بڑھی؟، کیا حنا نے خط لکھا؟، کیا اسلم اسکول جاتا ہے؟، وغیرہ
 
<big>مثبت جملوں کو منفی اور سوالیہ جملوں میں تبدیل کرنا</big>
 
۱۔ مثبت جملوں کومنفی جملوں میں تبدیل کرنے کے لئے ماضی مطلق، ماضی قریب، ماضی بعید، ماضی استمراری اور ماضی شکیہ سے پہلے نہیں کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے حنا نے نماز پڑھی مثبت جملہ ہے اور حنا نے نماز نہیں پڑھی منفی جملہ ہے
۲۔ ماضی تمنائی اور [[فعل مضارع]] کے جملوں کو منفی جملوں میں تبدیل کرنے کے لئے ان فعلوں سے پہلے نہ پڑھاتے ہیں جیسے [[جھوٹ]] بولو مثبت جملہ ہے اور جھوٹ نہ بولو منفی جملہ بن جاتا ہے۔
 
۳۔ مثبت جملوں کو سوالیہ جملوں میں تبدیل کرنے کے لئے جملے کے شروع میں کون، کس کیا، کونسا، کونسی، کتنا، کتنی، کب میں سے کوئی سا [[حرف]] استفہام لگا دیا جاتا ہے جیسے حنا نے نماز پڑھی مثبت جملہ ہے جبکہ کیا حنا نے نماز پڑھی؟ سوالیہ یا استفہامیہ جملہ ہے۔
 
<big>مثبت جملے۔ منفی جملے، سوالیہ جملے</big>
 
{| class="wikitable"
|-
! مثبت جملے !! منفی جملے !! سوالیہ جملے
|-
| حنا نے نماز پڑھی || حنانےنمازنہیں پڑھی || کیا حنا نے نماز پڑھی؟
|-
| منتظر نے خط لکھا || منتظر نے خط نہیں لکھا || کیا منتظر نے خط نہیں لکھا؟
|-
| وہ اخبار پڑھتا ہے || وہ اخبار نہیں پڑھتا ہے || کیا وہ [[اخبار]] نہیں پڑھتا ہے؟
|-
| میں کتاب خریدوں گا || میں [[کتاب]] نہیں خریدوں گا || کیا میں کتاب نہیں خریدوں گا؟
|-
| انیلا نے سبق یاد کیا ہے || انیلا نے سبق یاد نہیں کیا ہے || کیا انیلا نے سبق یاد کیا ہے؟
|-
| وہ اسکول جاتا ہے || وہ اسکول نہیں جاتا ہے || کیا وہ اسکول جاتا ہے؟
|-
| سلیم مجھے کل ملا تھا || سلیم مجھے نہیں ملا تھا || کیا سلیم مجھے ملا تھا؟
|-
| تم بازار جا رہے ہو || تم [[بازار]] نہیں جا رہے ہو || کیا تم بازار جا رہے ہو
|}
 
<ref>[[متفرق افعال]]</ref>
 
[[زمرہ:اردو قواعد]]