"2018ء سرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
|Name = پیونگچانگ 2018 اولمپکس کا سرکاری نشانPyeongchang 2018 Olympic official emblem
|Optional caption = پیونگچانگ 2018 اولمپکس کا سرکاری نشان
|Motto = جوش۔ مربوط۔<br />[[کوریائی زبان|کوریائی]]: 하나된 열정.
|Nations participating = 100 (تخمینا)
|Events = 15 کھیلوں میں 102
سطر 17:
 
[[بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی]] نے [[ڈربن]]، [[جنوبی افریقا]] میں 123ویں آئی او سی اجلاس کے بعد، 6 جولائی 2011ء کو منتخب شدہ میزبان شہر کے نام کا اعلان کیا۔ میزبانی کے دیگر امیدواروں میں [[آنسی]]، [[فرانس]] اور [[میونخ]]، [[جرمنی]] شامل تھے۔ پیونگچانگ کو اپنی تیسری مسلسل بولی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے پہلی دو بولیوں میں بالترتیب [[وینکوور]]، [[کینیڈا]] اور [[سوچی]]، [[روس]] سے شکست ہوئی تھی۔
 
 
[[زمرہ:سرمائی اولمپک کھیلیں]]