"ویکیپیڈیا:بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 4:
ویکیپیڈیا میں زندہ شخصیات پر مضامین نویسی کے دوران خصوصی خیال رکھا جائے، کیونکہ یہ مضامین انتہائی حساسیت کے حامل ہیں اور امریکی قوانین نیز درج ذیل ویکی حکمت عملیوں کے تابع ہیں:
* [[ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر]]
* [[ویکیپیڈیا:قابل تثبیت]]
* [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں]]
 
== طرز تحریر ==
 
=== لب و لہجہ ===
 
بقید حیات شخصیات پر ذمہ داری، محتاط انداز اور غیر جانبداری کو مد نظر رکھتے ہوئے؛ کم بیانی و مبالغہ آمیزی سے بچتے ہوئے لکھنا چاہیے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}