"سیتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[رام]] ، جنھیں ہندو بھگوان مانتے ہیں، کی بیوی۔ متھلا پوری (موجودہ جنک پور واقع نیپال) کے راجا جنک کی بیٹی تھیں۔
رام چندر جی کو چودہ برس کا بن باس دیا گیا تو رام چندر جی نے بخوشی تسلیم بھی کر لیا تو اس فیصلے کو ان کی بیوی [[سیتا]] نے بھی ان کا ساتھ دیا۔
== اغوا==
ایک دن لنکا کے بدقماش راجا ، [[راون]] کا اس جنگل سے گزر ہوا اور سیتا کو اٹھا کر لے گیا۔ رام چندر جی نے بندروں کے [[راجا سکریو]] کی فوج جس کا سپہ سالار [[ہنومان]] تھا کی مدد سے لنکا پر چرھائی کی اور راون کو ہلاک کرکے سیتا جی کو رہا کرایا۔
 
== مزید دیکھئے==
[[رام]]