"ویکیپیڈیا:خودکار مراجعت شدہ صارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
اضافہ شرائط
سطر 6:
== طریقہ کار ==
جب کوئی نیا صارف کوئی نیا صفحہ/مضمون تحریر کرتا ہے تو [[خاص:جدید صفحات|جدید صفحات]] کے نوشتے میں اس کا تحریر کردہ صفحہ یا مضمون پیلے رنگ میں ظاہر ہوتا ہے، نیز [[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیوں]] اور دیگر متعلقہ نوشتوں میں اس کی ترمیم کے ساتھ ایک لال رنگ کی علامت استعجاب (!) ظاہر ہوتی ہے۔ یوں تجربہ کار صارفین اور منتظمین کو یہ علم ہو جاتا ہے کہ فلاں صارف کی ترمیم پر نظرثانی کرنا ہے۔ منتظمین اس ترمیم یا مضمون پر نظر ثانی کر کے اسے مراجعت شدہ نشان زد کر دیتے ہیں اس طرح اس ترمیم کے ساتھ موجود علامتیں ختم ہو جاتی ہیں۔ تاہم جن صارفین کو خودکار مراجعت کا اختیار مل جاتا ہے ان کی ترمیمیں ان علامتوں سے عاری اور ان پر نظر ثانی کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔
 
== شرائط ==
مراجعت شدہ صارف کا درجہ پانے کے لیے درج ذیل شرائط ہیں:
* ویکیپیڈیا کے ماحول میں معتدبہ عرصہ گزار چکا ہو۔
* اردو زبان پر قادر ہو۔
* سلیس اور بامحاورہ اردو لکھتا ہو۔
* [[معاونت:ویکی تدوین|ویکی زبان تدوین]] ضروری واقفیت ہو
* اردو ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط سے واقف اور ان پر عامل ہو
 
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا میں خودکار مراجعت کی خصوصیت]]