"تبادلۂ خیال:اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا پیغام: دین و مذہب
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 336:
'''صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم''' غیر فصیح ہے۔ عربی زبان میں آل کے ساتھ ہمیشہ علیٰ آتا ہے۔ لہٰذا ”صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم“ ذیادہ موزوں ہے۔
[[صارف:KhanqahSadria|KhanqahSadria]] ([[تبادلۂ خیال صارف:KhanqahSadria|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/KhanqahSadria|شراکتیں]]) 07:47, 19 جولا‎ئی 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== دین و مذہب ==
 
" اسلام . دین ہے یا مزہب " اس پر مکمل و جامع تبادلہ خیال بہت ضروری ہے کہ کتاب اسلام کو دین ظاہر کر رہی ہے اور ضرورت مند اسے مذہب کہتے ہیں. وقت کا تقاضہ ہے کہ اسکا حقیقی وفطری فیصلہ ہو جاےء
اسلام کو دین ماننے والونکااسرارہےکہ تاریخ اسلام کی ابتداء آدم سے ہویء اور تکمیل حضرت محمد مصطفیُ کے دور میں ہویء اور مذہب کے موجداسرار کرتے ہیں کہ تاریخ اسلام حضورً کے بعد. [[صارف:Usman ali mukamal|Usman ali mukamal]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Usman ali mukamal|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Usman ali mukamal|شراکتیں]]) 22:05, 10 اگست 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "اسلام" پر