"بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←خودکشی کی وجوہات: ویکائی (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
|||
سطر 5:
==خودکشی کی وجوہات==
عام طور پر کسان بیجوں اور زرعی آلات یا اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے بنکوں یا ساہو کاروں سے قرضے حاصل کرتے ہیں لیکن فصلوں کے خراب ہونے کی وجہ سے وہ اپنا قرضہ بروقت چکانے میں ناکام رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اور وہ بنکوں اور ساہوکاروں کے ہاتھوں ذلت برداشت کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں ہی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔<ref>http://www.dawnnews.tv/news/1019334</ref>
[[2005ء]] کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ [[آندھرا پردیش]] میں خودکشیاں سب سے زیادہ ہوئی تھی (82%) جبکہ [[اتراکھنڈ|اُترانچل]] میں یہ سب سے کم (10% سے کم) رہی تھی۔ 50% سے زائد کسان سرمایہ کے لیے یا زرعی ضروریات کے رواں اخراجات کے لیے قرض لے چکے تھے۔ سب سے زیادہ مقروض کسان 0.01 سے ایک ہیکٹیر رقبہ رکھتے تھے۔ 70% کسان جو دو ہیکٹیر سے بھی کم زمین رکھتے تھے، مقروض زمرے میں شامل تھے۔ اس تحقیقی مطالعے کے وقت اوسط قرض 12,585 روپیے تھا۔
== حوالہ جات ==
|