"بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
* قرضداری اور خودکشی کے باہمی تعلق کا جائزہ
* لوگوں کی مسئلے سے واقفیت کا جائزہ اور اس کی روک تھام کے لیے ممکنہ اقدامات۔
 
اس مطالعے سے سب اہم بات جو چلی ہیں وہ یہ ہیں:
* زہر خودکشی کا سب سے عام طریقہ ہے۔
* قرض کا استعمال کئی ضروریات کی تکمیل کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے جیسے کہ روزآنہ کے گھریلو اخراجات، شادیاں، خاندانی تقاریب اور مواقع، صارفی اشیا کی خریداری، شراب اور منشیات، وغیرہ۔ 68 فی صد خودکشیاں شرابیوں کے یہاں پائی گئی ہیں جبکہ عام آبادی میں شرح 49 فیصد ہے۔ چھوٹے اور مجھولے کسان اور بے زمین مزدور خودکشیوں کی جانب زیادہ (44.4%) مائل پائے گئے تھے۔
* مطالعے میں پایا گیا کہ کئی بار حادثاتی اموات کو بھی خودکشی کا نام دیا گیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==