"حرف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83:
 
ارے، ابے، او، اچی وغیرہ
 
<big>۵۔ حروف تاسف</big>
 
حروف تاسف وہ حروف ہوتے ہیں جو افسوس اور تاسف کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثلاً افسوس [[انسان]] غفلت کا شکار ہو گیاہے اس جملے میں افسوس حرف تاسف ہے۔
 
<big>اردو کے حروف تاسف</big>
 
افسوس، صد افسوس، ہائے، ہائے، ہائے، وائے، اُف، افوہ، حسرتا، واحسراتا وغیرہ
 
<big>۶۔ حروف تشبیہ</big>
 
ایسے حروف جو ایک چیز کو دوسری چیز کی مانند قرار دینے کے لئے استعمال ہوں حروف [[تشبیہ]] کہلاتے ہیں جیسے [[شیر]] کی مانند بہادر، [[موتی]] جیسے [[دانت]]، [[برف]] کی طرح ٹھنڈا اِن جملوں میں مانند، جیسے، طرح حروف تشبیہ ہیں۔
 
<big>اردو کے حروف تشبیہ</big>
 
مثل، مانند، طرح، جیسا، سا، جوں، ہوبہو، عین بین، بعینہ وغیرہ
 
<big>۷۔ حروف اضافت</big>
 
حروف اضافت وہ حروف ہوتے ہیں جو صرف اسموں کے باہمی تعلق یا لگائو کو ظاہر کرتے ہیں۔ مضاف، مضاف الیہ اور حرف اضافت کے ملنے سے مرکب اضافی بنتا ہے۔ مثلاً اسلم کا [[بھائی]]، حنا کی [[کتاب]]، [[باغ]] کے [[پھول]] وغیرہ اِن جملوں میں کا، کیی، کے حروف اضافت ہیں۔
<big>
 
۸۔ حروف استفہام</big>
 
حروف استفہام اُن حروف کو کہتے ہیں جو کچھ پوچھنے یا سوال کرنے کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثلاً احمد تم کب [[بازار]] جائو گے؟ اس جملے میں کب حرف استفہام ہے۔ اس جملے میں کب حرف استفہام ہے۔
 
<big>اردو کے حروف استفہام</big>
 
کیا، کب، کون، کیوں، کہاں، کس کا، کس کو، کس کے، کیسا، کیسے، کیسی، کتنا، کتنی، کتنے، کیونکہ، کس لیے، وغیرہ۔
 
{{Commonscat|Letters}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حرف»