"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم '''گنگا دیوی''' تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:17، 15 اگست 2016ء

ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔

گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔ 

بیرونی روابط