"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم '''گنگا دیوی''' تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ہندومت]] میں [[دریائے گنگا]] کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم '''گنگا دیوی''' تصور کیا جاتا ہے۔ [[ہندومت]] میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو [[موکش]] ہونے کا باعث بنتے ہیں۔
 
گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات [[گنگوتری]]، [[ہردوار]]، [[الٰہ آباد]] اور [[وارانسی]] ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==