"کرشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
‘‘کرشن‘‘ : [[دیوناگری]]-कृष्ण :
 
[[ہندومت|ہندو مت]] میں کرشنا (Krishna) یا '''کرشن''' (Kṛṣṇa) [[وشنو]] کے آٹھویں [[اوتار]] گزرے ہیں۔ [[سنسکرت]] میں کرشن کے لفظی معنیمعانی سیاہ کے ہیں۔ گووند، گوپال، کرشن کنہیا، ہری اور جگن ناتھ ان کے مختلف القاب اور صفاتی نام ہیں۔ کرشن کو بھگتی کا معلم اعظم گردانا جاتا ہے۔ [[بھگوت گیتا]] کرشن کی تعلیمات کا خلاصہ ہے۔
 
==پیدائش==