"معوذتین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 43:
==نام==
 
اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں بجائے خود الگ الگ ہیں، اور [[مصحف]] میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام "مُعَوِّذَتَیُن" (پناہ مانگنے والی دو سورتیں) رکھا گیا ہے۔ [[امام بیہقی]] نے دلائل نبوت میں لکھا ہے کہ یہ نازل بھی ایک ساتھ ہی ہوئی ہیں، اسی وجہ سے دونوں کا مجموعی نام معوذتین ہے۔ ہم یہاں دونوں پر ایک ہی مضمون لکھ رہے ہیں کیونکہ ان سے متعلقہ مسائل و مباحث بالکل یکساں ہیں۔<h2>شماریات معوذتین</h2>
* <p>سورہ الفلق میں 5 آیات، 23 کلمات اور 74 حروف موجود ہیں۔<ref>[[امام خازن]]: تفسیر الخازن، جلد 4 صفحہ 499۔ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔</ref></p>
* <p>سورہ الناس میں 6 آیات،  20 کلمات اور 79 حروف موجود ہیں۔ <ref>[[امام خازن]]: تفسیر الخازن، جلد 4 صفحہ 503۔ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔</ref></p>
 
==زمانۂ نزول==