"سورہ الکافرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
 
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
* قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ﴿١﴾
آپ (ان کافروں سے) کہہ دیجیئے کہ اے کافرو (میرا اور تمہارا طریقہ متحد نہیں ہو سکتا اور)۔ (۱)
 
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾
 
آپ (ان کافروں سے) کہہ دیجیئے کہ اے کافرو (میرا اور تمہارا طریقہ متحد نہیں ہو سکتا اور)۔ (۱)
 
نہ (تو فی الحال) میں تمہارے معبود کی پرستش کرتا ہوں۔ (۲)
* وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٣﴾
 
اور نہ تم میرے معبود کی پرستش کرتے ہو۔ (۳)
* وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾
 
اور نہ( آئندہ استقبال میں) میں تمہارے معبودوں کی پرستش کروں گا۔ (۴)
* وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٥﴾
 
اور نہ تم میرے معبود کی پرستش کرو گے۔ (۵)
* لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴿٦﴾
 
تم کو تمہارا بدلہ ملے گا اور مجھ کو میرا بدلہ ملے گا۔ (۶) <h2>شماریات</h2>سورہ الکافرون میں 6 آیات، 26 کلمات اور 94 حروف ہیں۔<ref>[[امام خازن]]: تفسیر الخازن، جلد 4 صفحہ 485۔ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔</ref> 1 رکوع ہے۔
 
 
== نام ==
پہلی ہی آیت قل یایھا الکٰفرون کے لفظ الکافرون کو اس سورت کا نام قرار دیا گیا ہے۔