"رودلف ہس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
درستی |
||
سطر 1:
{{Infobox Politician
| name =
| honorific-suffix =
| image = Bundesarchiv Bild 146II-849, Rudolf Heß.jpg
سطر 6:
| caption =
| office =''Stellvertreter des Führers''<br />[[Deputy Führer]]
| term_start = 21
| term_end = 12
| lieutenant2 = [[Karl Gerland]]<br />[[Martin Bormann]]
| predecessor = ''Post created''
| successor = [[Martin Bormann]]<br /><small>(As Chief of the [[Parteikanzlei]])</small>
| birth_date = {{Birth date|1894|4|26|df=yes}}ء
| birth_place = [[اسکندریہ]]
| death_date = {{death date and age|df=yes|1987|8|17|1894|4|26}}
| death_place = [[Spandau]]
| nationality =
| party = [[نازی جماعت]] (NSDAP)<br /> (Since 1920)
| spouse = Ilse Pröhl (22
| relations =
| children = [[Wolf Rüdiger Hess]] (18
| residence =
| alma_mater = [[University of Munich]]
سطر 27:
| footnotes = German spelling is Heß
}}
'''رودلف ھس''' (26 اپریل، 1894ء، سکندریہ، مصر - 17 اگست، 1987ء، برلن، جرمنی) مشہور سیاستدان تھا، جو 1930ء اور 1940ء کے دوران میں [[نازی جماعت]] کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987ء میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔<ref>{{cite news |title=ہٹلر کے نائب کی قبر کشائی، باقیات نذرآتش |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/07/110722_hitler_hess_germany_ar.shtml |newspaper= [[بی بی سی موقع]]|date=20 جولائی 2011ء |accessdate=21 جولائی 2011}}</ref>
اس سے پہلے سپانداؤ کے [[قید خانہ]]، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{
[[زمرہ:1987ء کی وفیات]]
|