"سافٹ ویئر کی قزاقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==قزاقی اصطلاح ==
اس گنجلک مسئلہ کو سمجھنے کے لیے واضح کرنا ضروری ہے کہ قزاقی کے خاص معنی ہیں، اور یہ سرقہ، چوری، اور راہزنی وغیرہ سے مختلف ہے۔ جبکہ چوری ہر معاشرے میں معیوب سمجھی جاتی ہے، مگر قزاقی کی مماعنت بین الاقوامی قوانین میں "جس کی لاٹھی اس کی بھینس" کی حد تک ہے، چونکہ تمام بڑی طاقتیں تاریخ کی روشنی میں قزاقی میں ملوث ہیں اور رہی ہیں۔ قدیم برطانوی شاعروں نے بحری قزاقی کے قصیدے لکھے ہیں اور مغربی تہزیب میں بحری قزاق کو ایک رومانوی عزت حاصل ہے۔<ref>
[http://www.poemhunter.com/poem/a-ballad-of-john-silver/ john masefield,] "A Ballad of John Silver "
</ref>اور مغربی تہزیب میں بحری قزاق کو ایک رومانوی مقام حاصل ہے<ref>
[http://www.historicalromance.net/pirate-historical-romance/ قزاق رومانوی تاریخی ناول]</ref>۔
 
== رواج ==