"ضلع راجن پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 52:
==اسمبلیات==
'''ضلع راجن پور '''میں قومی اسمبلی کے دو حلقے اور صوبائی اسمبلی کے چار حلقے واقع ہیں.یہ حلقے 2001ء کے نوٹیفکیشن کے تحت معروض وجود میں آئے.اس پہلے اس ضلع میں ایک قومی اسمبلی کا حلقہ تھا جو '''این اے-134 تھا جبکہ این اے-133 کے حلقہ میں '''ضلع راجن پور''' کے شمالی حصے کے کچھ علاقے شامل تھے.'''ضلع راجن پور'''سے قومی اسمبلی کے درج ﺫیل حلقے شامل ہیں.
#[[حلقہ این اے-174]]
#[[حلقہ این اے-175]]
صوبائی اسمبلی کے مندجہ ﺫیل حلقے '''ضلع راجن پور''' میں واقع ہیں.
#[[حلقہ پی پی-247]]
#[[حلقہ پی پی-248]]
#[[حلقہ پی پی-249]]
#[[حلقہ پی پی-250]]
 
==بلدیات==
2012 میں پنجاب بھر میں نئی بلدیاتی اصلاحات نافﺫ کی گئی نئی میونسپل کمیٹیز اور یونین کونسل کو عمل میں لایا گیا انکی نئی حلقہ بندی کی کی گئی.ان اصلاحات کے مطابق ضلع راجن پور کی میونسپل کمیٹیز کی تعداد پانچ ہے جبکہ یونین کونسلز کی تعداد69 ہے