"منقوشی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
زمرہ جات شامل کیے گئے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:hiero1.jpg|thumb|ہائروگلفس]]
==تاریخ==
[[فرعون]] کی سرزمین [[مصر]] میں جہاں اہرام اور حنوط ممیوں کا وجود پراسراریت کا باعث ہے وہیں مصریوں کا طرزِ تحریر بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اہلِ مصر نے تحریرکا فن 4000 ق م سے بھی پہلے ایجاد کرلیا تھا، ساتھ ہی انہوں نے تحریر کے لیے ایک خاص قسم کا [[کاغذ]] پیپرس(Papyrus) ایجاد کیا جو دنیا بھرمیں کاغذ کی پہلی صورت تھی۔