"لال قلعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 26:
2001میں عسکریت پسند تنظیم [[لشکر طیبہ]] کے دو ارکان نے [[لال قلعہ پر حملہ]] کردیا جس میں درجن بھر بھارتی فوجی ہلاک ہوئے اور مجاہدیں قلعہ کی فصیل پھلانگ کر فرار ہوگئے۔جس کے بعد دسمبر 2003ء میں اس قلعے کو مکمل طور پر فوج نے خالی کر کے آثار قدیمہ کے محکمے کے حوالے کر دیا۔ 2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
 
[[زمرہ:دلی کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:دہلی کی یادگاریں]]
[[زمرہ:بھارت میں شاہی رہائش گاہیں]]