"22 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1642ء]] – [[چارلس اول شاہ انگلستان|چارلس اول]] نے [[ناٹنگھم]] پر قابض ہوا، جس سے [[انگریزی خانہ جنگی]] کا آغاز ہوا۔
* [[1177ء]] – ہسپانوی فوج نے [[ساردینیا]] پر حملہ کر دیا۔
* [[1902ء]] – [[تھیوڈور روزویلٹ]] امریکا کے 26 ویں صدر منتخب ہوئے۔
* [[1932ء]] – [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]] نے [[جان بیئر|جان لوگی بیئر]] کے نظام سے ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا۔
* [[1977ء]] – [[چین]] کے معزول وزیراعظم ڈینگ ژیاؤ ینگ کی وطن واپسی ۔<ref name=uc />
* [[1994ء]] – [[گیمبیا]] میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا صدر دودا جوارا ملک بدر کردئیے گئے۔ <ref name=uc />