"یاسر عرفات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 45:
یاسر عرفات نے 1988ء میں امریکی یہودیوں کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں [[اسرائیل]] کے وجود کو ماننے کا اعلان کیا۔ نوے کی دہائی میں یاسر عرفات کو امن کے کئی انعامات سے نوازا گیا۔انہیں اسرائیلی وزیر اعظم [[رابن]] اور وزیر خارجہ [[شمعون پیرز]] کے ساتھ مشترکہ نوبل کا امن انعام دیا گیا۔ [[جنوبی افریقہ]] کے رہنما [[نیلسن منڈیلا]] نے بھی فلسطینی رہنما کو کیپ ہوپ انعام سے نوازا۔
 
چالیس سال سے زیادہ جلا وطنی کے بعد 19941994ء میں وہ واپس [[فلسطین]] گئے۔ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ ایک امن سمجھوتہ کیاجس کے تحت فلسطین نیشنل اتھارٹی قائم ہوئی۔ بعد میں یاسر عرفات نے دو سال رملہ میں محصور کی زندگی گزاری لیکن باوجود اسرائیلی حملوں کے اسے چھوڑنے پر کبھی تیار نہ ہوئے۔
 
== وفات ==