"یاسر عرفات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 39:
== جدوجہد ==
 
عرفات نے 1974ء میں [[اقوام متحدہ]] کی جنرل اسمبلی میں چھاپہ مار کی وردی پہنے تاریخی خطاب کیا۔ انہوں نے ساری زندگی خطرات سے کھیلتے ہوئے گزاری اور جب 1982ء میں [[اسرائیل]] نے [[بیروت]] پر حملہ کیا تو اس وقت وہ بیروت میں موجود تھے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیروت میں روس کے سفارت خانے میں گھس کر جان بچائی۔ یاسر عرفات نے اپنی جدوجہد کے دوران [[کویت]]، [[تونس|تیونس]] ، [[لبنان]] کے علاوہ کئی ملکوں میں قیام کیا۔ یاسر عرفات پر کئی قاتلانہ حملے ہوئے ۔ اسرائیل نے [[تونس|تیونس]] میں پی ایل او کے ہیڈکواٹرز پر حملہ کیا ۔ لیکن یاسر عرفات اس حملے میں محفوظ رہے ۔ [[اردن]] کی حکومت نے 19861986ء میں عمان (اردن) میں ان کے دفاتر کو بند کر دیا۔ 1988 میں امریکہ نے فلسطینی رہنما کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے سے روکنے کے لیے ان کو [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا ویزہ دینے سے انکار کر دیا بعد میں انہوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔
 
== اعزازات ==