"ٹریفن کا مخمصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
==SDR جاری کرنے کی وجہ==
جب کسی ملک کی کرنسی دنیا بھر میں ریزرو کرنسی کا درجہ حاصل کر لیتی ہے تووقتی طور پر تو اس ملک کو بڑا فائیدہ ہوتا ہے مگر لمبے عرصے بعد اس کی ایکسپورٹ ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے عالمی بینکرز چاہتے ہیں کہ ایک ایسی کرنسی ہو جو ریزرو کرنسی بھی ہو مگر کسی بھی ملک کی کرنسی نہ ہو۔یعنی ریزرو کرنسی کے فوائد تو حاصل ہوں مگر نقصانات سے بچا جا سکے۔ اس لیئےلیے ایس ڈی آر نامی ایک بین الا اقوامی کرنسی تخلیق کی گئی ہے یعنی ایس ڈی آرکو کبھی کسی ملک کی کرنسی نہیں بنایا جائے گا۔ ایس ڈی آر بنا کر ٹریفن کے مخمصے کو حل کر دیا گیا ہے۔
 
==ویلتھ ایفکٹ==