"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
 
==تاريخ==
تلسی نازبو ہندوستان ميں 5000 سال پہلے اور مصر ميں 3000 سال پہلے مصالحے کے طور پر اور طب ميں استعمال کیا جاتا تھا اور 16 صدي سے موجودہ دور تک یورپ ميں استعمال ہو رہا ہے۔ تلسی نازبو مشہور زیبائشی پودا بھی ہے جو خاص طور پر یورپ کے باغوں اور پارکوں ميں پایا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 40 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
 
==توصيف==
تلسی نازبو ایک سالانہ طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس Ocimum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 40 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔