"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
 
==توصيف==
تلسی نازبو ایک سالانہ طبی پودا ہے جو اصل ميں خاندان ریمانیے اور جنس Ocimum سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 40 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پودا [[جون]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے. اس کے پاس چار پھول ہيں جو حشرات کے ذریے سے [[زیرگی]] جاتے ہيں۔ تلسی نازبو جنسی یا غير جنسی طریقے سے تولید ہو سکتا ہے۔