"خود کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
*عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک انسان خودکشی کرکے اپنی جان لے لیتا ہے۔
*رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خودکشی صحتِ عامہ کا ایک ایسا اہم مسئلہ ہے جس پر اکثر معاشرے میں لوگ بات کرنے سے کتراتے ہیں۔
*ڈبلیو ایچ او خودکشی کے واقعات میں سنہ 2020ء تک 10 فیصدفی صد کمی لانا چاہتا ہے لیکن اس نے خبردار کیا کہ صرف 28 ممالک میں خودکشی کی روک تھام کے لیے حکمتِ عملی موجود ہے۔
*سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے سکولوں کی سطح پر مزید تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔
*ڈبلیوں ایچ او نے دنیا بھر سے خودکشی پر ہونے والی 10 سال کی تحقیق اور ڈیٹا اکٹھا کرکے اس کا تجزیہ کیا ہے۔ اس تجزیہ کا ماخذ مندرجہ ذیل ہے: