"قانون اوہم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اوہم کا قانون کسی [[conductor|موصل]] یا [[resistor|مزاحم]] میں سے گزرنے والے [[electric current|برقی رو]] کا [[وولٹیج]] سے تعلق بتاتا ہے۔ اسکے مطابق
اگر کسی موصل کا [[درجہ حرارت]] اور دوسرے طبعی خواص تبدیل نہ ہوں تو اس موصل سےگزرنے والی برقی رو ''I'' موصل کے سروں پر موجود [[electrical potential|برقی جہد]] کے فرق ( یعنی وولٹیج ''V'') کے [[متناسبیت|براہ راست متناسب]] ہوتی ہے جبکہ [[electrical resistance|مزاحمت]] ''R'' کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی موصل پر جتنی زیادہ وولٹیج لگائ جائے گی اس میں سے اتنا ہی زیادہ برقی رو گزرے گا۔
:<math>I = \frac{V}{R}</math>