"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
 
==توصيف==
زوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے. یہ پودا [[جولائی|جولایی]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے. زوفا کے پھل [[حشرات]] کی طرف سے [[زیرگی]] کیے جاتے ہيں۔
 
==زوفا طب ميں==
زوفا کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا، فایلم پروٹوزوا، فُطُروں پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔