"صارف:Jirik/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
''' منتظمین توجہ دیں! تمام مواد حذف کیا گیا ہے۔'''
سطر 1:
{{taxobox
|image = Hyssopus officinalis.jpg
|image_caption =
|regnum = [[نباتات]]
|unranked_divisio =
|unranked_classis =
|unranked_ordo =
|ordo = Lamiales
|familia =Lamiaceae
|genus =
|species =Hyssopus officinalis
|binomial =
|binomial_authority = [[لنی اس|L.]]
|}}
'''زوفا''' (علمی نام: ''Hyssopus officinalis'') [[ریمانیہ|ریمانیہ خاندان]] سے تعلق رکھنے والا ايک طبی پودا جس کا اصل وطن قفقاز، سائبیریا ہے۔
 
==توصيف==
زوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے. یہ پودا [[جولائی|جولایی]] سے [[ستمبر]] تک کھلتا ہے. زوفا کے پھل [[حشرات]] کی طرف سے [[زیرگی]] کیے جاتے ہيں۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔
 
==زوفا طب ميں==
زوفا کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔