"زوفا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{taxobox |image = Hyssopus officinalis.jpg |image_caption = |regnum = نباتات |unranked_divisio = |unranked_classis = |unranked_ordo = |ordo = Lamiales |familia =La...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:34، 26 اگست 2016ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

زوفا


اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
نوع: Hyssopus officinalis
سائنسی نام
Hyssopus officinalis[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زوفا (علمی نام: Hyssopus officinalis) ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی پودا جس کا اصل وطن قفقاز، سائبیریا ہے۔

توصيف

زوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے. یہ پودا جولایی سے ستمبر تک کھلتا ہے. زوفا کے پھل حشرات کی طرف سے زیرگی کیے جاتے ہيں۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔

زوفا طب ميں

زوفا کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358590 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 569
  2.    "معرف Hyssopus officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2024ء