"لاطینی امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ لاطینی امریکہ کو لاطینی امریکا کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Map-Romance_Latin_America.png|thumb|300px|لاطینی امریکہ، سبز رنگ ہسپانوی، نارنجی رنگ پرتگیزی اور نیلا رنگ فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک کی نشاندہی کر رہا ہے]]
 
'''لاطینی امریکہامریکا''' [[امریکین]] کا وہ خطہ ہے جہاں [[لاطینی زبان]] کے لہجے (خصوصا{{دوزبر}} [[ہسپانوی]] اور [[پرتگیزی زبان|پرتگیزی]]) بولے جاتے ہیں۔ اس لحاظ سے لاطینی امریکہامریکا امریکین کے ان علاقوں سے جدا ہے جہاں [[انگریزی زبان]] بولی جاتی ہے۔
 
== تعریف ==
 
لاطینی امریکہامریکا کی مختلف تعریفیں ہیں جن میں کسی کو بھی مکمل طور پر درست نہیں کہا جا سکتا:
 
* عام طور پر لاطینی امریکہامریکا امریکین کے اس خطے کو کہا جاتا ہے جہاں نو آبادیاتی دور میں اسپین اور پرتگال کا قبضہ رہا: [[میکسیکو]]، [[وسطی امریکہ]] کا بیشتر حصہ اور [[جنوبی امریکہ]]، بشمول [[کیوبا]]، [[پورٹو ریکو]] اور [[کیریبین]] خطے کی [[جمہوریہ ڈومینکن]] شامل ہیں۔
* علاوہ ازیں چند افراد رومان زبانیں (ہسپانوی، پرتگیزی، [[فرانسیسی]] و دیگر) بولنے والے تمام علاقوں کو لاطینی امریکہ میں شمار کرتے ہیں جن میں [[کینیڈا]] کا صوبہ [[کیوبک]]، [[ہیٹی]]، [[مارٹینک]] اور [[گواڈیلوپ]] بھی شامل ہو جاتے ہیں۔
* امریکہ میں یہ اصطلاح اس پورے علاقے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کے جنوب میں واقع ہے۔ اس طرح [[بیلیز]]، [[جمیکا]]، [[بارباڈوس]]، [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]]، [[گیانا]] اور [[سرینام]] جیسے ممالک بھی اس تعریف کے ضمن میں آ جاتے ہیں جہاں [[رومانوی زبانیں]] نہیں بولی جاتیں۔