"جنگ زلاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
clean up, Replaced: → (2), using AWB
سطر 3:
|سلسلۂ_محارب= ہسپانوی [[استرداد]]
|تصویر=
|بیان=
|تاریخ= [[23 اکتوبر]] [[1086ء]]
|مقام= [[بداخوز]] کے شمال میں
سطر 24:
 
'''جنگ زلاقہ''' (23اکتوبر1086ء بمطابق رمضان 476ھ) [[دولت مرابطین]] کے عظیم مجاہد رہنما [[یوسف بن تاشفین]] اور [[اسپین]] کی عیسائی ریاست [[قشتالہ]] (Castile) کے بادشاہ [[الفانسو ششم]] کے درمیان لڑی گئی جس میں یوسف بن تاشفین نے تاریخی فتح حاصل کی۔
 
 
== وجوہات ==
 
[[ہشام ثانی]] نے اپنے 26 سالہ دور حکومت میں ہسپانیہ میں ابھرتی ہوئی عیسائی ریاستوں کے خلاف 52 مہمات میں حصہ لیا اور کبھی بھی شکست نہیں کھائی لیکن 1002ء اس کے انتقال کے بعد اسپین میں مسلم حکومت کو زوال آگیا اور وہ کئی حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ 1082ء میں [[الفانسو ششم]] نے قشتالہ سے اپنی تاریخی فتوحات کے سفر کا آغاز کیا۔ نااہل مسلم حکمرانوں میں اسے روکنے کی ہرگز صلاحیت نہیں تھی۔ 1085ء میں اس نے بنو امیہ کے دور کے دارالحکومت [[طلیطلہ]] پر قبضہ کرلیا۔ شہر کے عظیم باسیوں نے 5 سال تک عیسائیوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کی لیکن بالآخر ہمت ہار بیٹھے۔ الفانسو کا اگلا ہدف سرغوسہ کی کمزور ریاست تھی۔ مسلم حکمرانوں کی نااہلی کے مکمل ادراک کے بعد علماء نے شمال مغربی افریقا میں [[دولت مرابطین]] کے امیر یوسف بن تاشفین سے رابطہ کیا اور ان سے اندلس کی ڈوبتی ہوئی مسلم ریاست کو بچانے کا مطالبہ کیا۔
 
==جنگ کی تیاریاں==
سطر 42 ⟵ 41:
اس میدان جنگ کو زلاقہ کے نام سے پکارا جاتا ہے جس کا مطلب ”پھسلتا ہوا میدان“ ہے کیونکہ معرکے کے روز اس قدر خون بہا کہ افواج کو قدم جمانے میں مشکل ہونے لگی۔ عیسائی ذرائع اس جنگ کو Battle of Sagrajas کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ اس تاریخی فتح کے نتیجے میں اگلے 300 سال تک اسپین میں مسلم حکومت موجود رہی بصورت دیگر وہ 1492ء کے بعد 1092ء میں ہی ختم ہوجاتی۔
 
اس جنگ کو [[صلیبی جنگوں]] کے آغاز کی اہم ترین وجہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں شکست کے بعد ہی عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کے سلسلے کا آغاز کیا۔
 
[[زمرہ: تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسپین]]
[[زمرہ:مسلم اسپین]]
سطر 51 ⟵ 50:
 
[[ar:معركة الزلاقة]]
[[en:Battle of Sagrajas]]
[[ast:Batalla d'az-Zallaqah]]
[[ca:Batalla de Sagrajas]]
[[da:Slaget ved az-Zallaqah]]
[[de:Schlacht bei Zallaqa]]
[[en:Battle of Sagrajas]]
[[es:Batalla de Sagrajas]]
[[fr:Bataille de Sagrajas]]
[[he:קרב א-זלאקה]]
[[id:Pertempuran Zallaqah]]
[[it:Battaglia di al-Zallaqa]]
[[ja:サグラハスの戦い]]
[[he:קרב א-זלאקה]]
[[la:Proelium apud Zalacum factum]]
[[nap:Battaglia 'e az-Zallaqah]]
[[nl:Slag bij Zallaqa]]
[[ja:サグラハスの戦い]]
[[nap:Battaglia 'e az-Zallaqah]]
[[pt:Batalha de Zalaca]]
[[ru:Битва при Заллаке]]