"ریال میدرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
== تاریخ ==
 
ریال میدرد کی ابتدا انسٹی ٹیشن لیبرے ڈی عنسنےآنزا (Institución libre de enseñanza) کے طلبا اور استاتذہ نے کی جب انہوں نے 18971897ء میں فٹ بال کلب سکائی کی بنیاد رکھی- یہ کلب 1900ء میں دو کلبوں میں تقسیم ہو کیا ایک نیو فٹ بال ڈی میدرد اور دوسرا کلب اسپانول ڈی میدرد تھا-
 
6 مارچ 1902 کو جوآن پیڈروس کی زیر صدارت نیا بورڈ منتخب کے بعد میدرد فٹ بال کلب کو سرکاری طور قائم کیا گیا-