"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعارف: Added links
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
←‏وفات: Added links
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 37:
== وفات ==
 
مروان نے رمضان65 ہجری 63 سال کی عمر میں وفات پائی کہ عام خیال کے مطابق مروان کی وفات اس کی بیوی ام خالد کے ہاتھوں ہوئی۔ اگرچہ مقام جابیہ پر مروان کی خلافت کے ساتھ ساتھ خالد بن یزید اور عمرو بن سعید کی تقرری بطور جانشین کی توثیق کی گئی تھی مگر مروان کی یہ خواہش تھی کہ اس کی اپنی اولاد ہی اس کی وارث ہو چنانچہ اس مقصد کے حصول کے لیے اس نے خالد کی بیوہ ماں کے ساتھ شادی کر لی جس کا تعلق بنو کلب سے تھا۔ مقصد اس طرح بنو کلب کی ہمدردیاں حاصل کرنا تھا۔ اس کے علاوہ انعام و اکرام دے کر اس نے بالآخر خالد اور عمرو بن سعید کی تقرری منسوخ کر دی اور اعلانیہ عبدالملک اور عبدالعزیز کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔ مروان نے اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ خالد کو ذلیل کرنے کے لیے خالد اور اس کی ماں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے جن کی شکایت خالد نے ماں سے کی۔ چناچہ اس نے مروان کو زہر دے کر یا گلا گھونٹ کر مروا دیا۔
یا پھر آپ رضي الله عنه طاعون کی وجہ سے وفات پا گئے.
مروان نے اموی اقتدار کو ازسرنو قائم کیاتھا ۔ ورنہ اموی حکومت کا خاتمہ صاف نظر آرہا تھا۔ اس کا ایک بیٹا اور چار پوتے خلیفہ یا بادشاہ بنے -
 
{{S-start}}