"دریودھن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
زمرہ بندی
سطر 1:
راجا [[دھرت راشٹر]] کا بڑا لڑکا اور جنگ[[ مہابھارت]] میں [[کوروؤں]] کا قائد۔ جب دھرت راشٹر نے [[یدھشٹر]] کو ولی عہد بنانے کا ارادہ کیا تو دریودھن نے اس کی سخت مخالفت کی اور [[پانڈوں]] کو بن باس جانا پڑا۔ جب پانڈو بن باس کی معیاد پوری کرکے واپس لوٹے اور اندر پرست میں آباد ہوئے تو اس نے پانڈوؤں کو بلا کر جوئے میں ان کی ساری سلطنت اور بیوی [[دروپدی]] تک جیت لی۔ پانڈوؤں کی درخواست پر [[کرشن]] جی ن ان کی اعانت کی اور کورو[[ کشیتر]] کے میدان میں اٹھارہ دن کی لڑائی کے بعد دریودھن کو شکست دی۔ یہ جنگ مہابھارت کہلاتی ہے۔
 
 
[[Category:ہندو مت]]
[[زمرہ:مہابھارت کی شخصیات]]
[[زمرہ:مہا بھارت]]
 
[[en:Duryodhana]]