"پوتالا محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لہاسا جو کہ تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے، اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:39، 30 اگست 2016ء

لہاسا جو کہ تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے، اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔پوٹالا محل 1959 میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ یہ جگہ 637 میں قائم ہوئی اور 1645 میں اس جگہ جدید طرز کا محل تعمیر ہوا۔ یہ عمارت بدھ مت کے عبادت گاہوں کی طرز جیسی تبت کے پہاڑ پربنائی گئی ۔کوئی شک نہیں کہ پوٹالا محل دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں سے ایک ہے۔