"پوتالا محل" کے نسخوں کے درمیان فرق

985 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: لہاسا جو کہ تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے، اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
لہاسا جو کہ تبت کا انتظامی دارالحکومت ہے، اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔پوٹالا محل 1959 میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ یہ جگہ 637 میں قائم ہوئی اور 1645 میں اس جگہ جدید طرز کا محل تعمیر ہوا۔ یہ عمارت بدھ مت کے عبادت گاہوں کی طرز جیسی تبت کے پہاڑ پربنائی گئی ۔کوئی شک نہیں کہ پوٹالا محل دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں سے ایک ہے۔
 
 
== بیرونی روابط ==
{{Commons category|Potala Palace}}
* [http://whc.unesco.org/en/list/707 Potala Palace] (UNESCO)
* [http://www.thdl.org/xml/show.php?xml=collections/history/hsct/sites/hsctregions.xml&div=hsct5702&m=hp Potala] (Tibetan and Himalayan Digital Library)
* [http://www.chibs.edu.tw/publication/chbs/10/chbs1011.htm#nf28 Research work on possible relation with Potala, Malaya Mountains and South India]
* [http://www.thdl.org/texts/reprints/kailash/kailash_07_01_01.pdf Research work on Buddhism in India]
* [http://maps.google.com/maps?t=k&ie=UTF8&ll=29.656806,91.117773&spn=0.004065,0.006791&z=17 Google Maps location of Potala Palace]
* [http://www.sight3d.com/sights/Potala-Palace Three-dimensional rendering of Potala Palace] (without plugin; in English, Spanish, German)
 
 
{{بدھ مت موضوعات}}
{{دلائی لاما}}
 
[[زمرہ:بدھ مت کے مقدس مقامات]]
[[زمرہ:چین میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]